پاکستانی ٹیم بیٹنگ کے لحاظ سے بہتر ہے یا باؤلنگ میں۔۔۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بتادیا

189

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کے سابق کپتان اور عہدساز فاسٹ بولر و آل رائونڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بیٹنگ کے لحاظ سے سب ٹھیک ہے۔ اچھی بات ہے ہر گرائونڈ اور ہر میچ پر الگ طرح کی وکٹیں مل رہی ہیں،اپنی اسٹرینتھ کے مطابق کھیلیں،


ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ بولنگ میں بھی عامر ، وہاب اور شاداب نے بریک تھرو دلائے ہیں، یہ کامبی نیشن ٹھیک لگ رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہر گیم اہم ہے، امید ہے انگلینڈ کی ٹیم کو جس طرح ہرایا اس سے حوصلے بلند ہوں گے،اور دوسری ٹیموں کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس پیش کی جائے گی۔سابق کپتان نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ ہر گرائونڈ اور ہر میچ پر الگ طرح کی وکٹیں مل رہی ہیں،اپنی اسٹرینتھ کے مطابق کھیلیں، انھوں نے کہا کہ اگر وکٹ میں کریکس ہیں تو ٹرن ضرور ملے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ بولنگ میں بھی عامر ، وہاب اور شاداب نے بریک تھرو دلائے ہیں، یہ کامبی نیشن ٹھیک لگ رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہر گیم اہم ہے، امید ہے انگلینڈ کی ٹیم کو جس طرح ہرایا اس سے حوصلے بلند ہوں گے،اور دوسری ٹیموں کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس پیش کی جائے گی۔سابق کپتان نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ ہر گرائونڈ اور ہر میچ پر الگ طرح کی وکٹیں مل رہی ہیں،