پاکستان کے ساتھ میچ سے ایک دن قبل سری لنکن کپتان نے شاہینوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی کرکٹ شائقین بھی خوش ہو جائیں گے

198

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ میچ میں ہماری ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے، بہترین کھیل پیش کریں گے، پاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کب کیا کردے۔


سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ میچ میں ہماری ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے، بہترین کھیل پیش کریں گے، پاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کب کیا کردے۔ برسٹل میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے انہوں کہا کہ پاکستان کیخلاف میچ میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں جبکہ پاکستان کیخلاف تین سو رنز بورڈ پر ہوں تو بولرز دفاع کر نے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف جیت سے حوصلے بلند ہوئے ہیں جبکہ فلیٹ وکٹ ہے بیٹنگ لائن اپ پہلے جیسی ہی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جب ٹیم خراب کر تی ہے تو ہر کسی کو برا لگتا ہےاور اگر میچ کے دن اچھا کریں تو کسی بھی سائیڈ کو ہراسکتے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونا رتنے کا کہنا ہے کہ میچ میں ہماری ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے، بہترین کھیل پیش کریں گے، پاکستانی ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کب کیا کردے۔