وقار یونس نے پہلی مرتبہ اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے..!

558

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستانی قوم کرکٹ اور اپنے کرکٹرز سے بے انتہاءمحبت کرتی ہے اوران کی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کی کوشش میں رہتی ہے تاہم سوشل میڈیا نے یہ کام انتہائی آسان کر دیا ہے اور اب ہر کوئی اپنے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں بہت کچھ جان سکتا ہے۔


کرکٹرز بھی اپنے مداحوں کی محبت کو خوب سمجھتے ہیں اور وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں بہت سی نجی باتیں اور تصاویر یا ویڈیوز وغیرہ شیئر کرتے رہتے ہیں تاکہ وہ اپنی زندگی کے چند بہترین لمحات کو اپنے مداحوں کیساتھ بھی انجوائے کر سکیں۔ ایسا ہی کچھ وقار یونس نے بھی کیا جن کی بیٹی مریم وقار عیدالفطر کے موقع پر اپنے والد کی گھر موجودگی پر بہت خوش تھیں اور اسی خوشی میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی تو دیکھتے ہی دیکھتے یہ وائرل ہو گئی۔ وقار یونس کی اپنی بیٹی کیساتھ پہلی مرتبہ کوئی تصویر منظرعام پر آئی ہے