ورلڈکپ: سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان.!!

809

ورلڈکپ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ورلڈکپ کا میچ کل 7 جون بروز جمعہ پاکستانی ٹائم کے مطابق دوپہر 2:30 آ ڈھائی بجے کھیلا جائے گا اس سے پہلے پاکستان نے 1 میچ انگلینڈ سے جیتا اور 1 وینڈیز سے ہارا ہے تفصیلات کے مطابق


کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ مسلسل 11 میچز میں شکست کے بعد اس میچ میں فتح حاصل کرنا آسان نہیں تھا، سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی اوپننگ شراکت نے ہماری جیت کی بنیاد رکھی جس کے بعد محمد حفیظ ،بابر اعظم اور گیند بازوں نے ہمیں جیت کی راہ پر گامزن کیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کی اچھی کارکردگی میں فیلڈنگ کا کرداربہت اہم ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ہم نے خراب فیلڈنگ کی تھی اللہ کا شکر ہے کہ 11 مسلسل میچ ہارنے کے بعد ہم نے اچھی کارکردگی دکھائی اور اسی جذبے کو ٹورنامنٹ میں قائم رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائے گی۔
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
فخر زمان ،امام الحق، بابر اعظم، محمد حفیظ، سرفراز احمد، شعیب ملک، آصف علی، شاداب خان، وھاب ریاض، حسن علی، محمد عامر شامل ہیں مزید موسم اور پچ دیکھ کر ٹیم میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے.!