جو پاکستانی نعرہ نہیں لگائے گا وہ کترینہ کیف بھائی ہو گا“ چاچا کرکٹ نے انگلینڈ کے سٹیڈیم میں دھوم مچا دی

201

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ میں شریک ہے جس نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستانیوں کو خوش کر دیا ہے جن کی ٹورنامنٹ میں دلچسپی اور بھی بڑھ گئی ہے۔


پاکستان کی کسی اور ملک کی ٹیم کیساتھ باہمی سیریز ہو یا پھر آئی سی سی کا کوئی ٹورنامنٹ، چاچا کرکٹ ہر جگہ نظر آتے ہیں جو سٹیڈیم میں تماشائیوں کا جوش بڑھانے کے علاوہ اپنے دلچسپ اور منفرد نعروں کیساتھ ماحول خوب گرما دیتے ہیں جس سے کھلاڑیوں کے جوش و جذبے میں بھی خاصا اضافہ ہوتا ہے۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں بھی چاچا کرکٹ پاکستان کا ہرمیچ دیکھنے سٹیڈیم میں ہوتے ہیں لیکن اس مرتبہ ان کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چاچا کرکٹ پاکستان شائقین کرکٹ سے نعرے لگوانے میں مصروف ہیں تاہم کچھ پاکستانی ان کا ساتھ نہیں دیتے۔
Watch Video