انگلینڈ کو شکست دینے پر پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزا نے بھی قومی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا

169

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزا نے بھی انگلینڈ کو شاندار شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر


تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے اور ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ” جس طرح گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دی اور واپس پلٹے اس پر بہت بہت مبارک ہو اور ہمیشہ کی طرح غیر متوقع رہے ، کرکٹ ورلڈ کپ پہلے سے بھی زیادہ دلچسپ ہو گیا ۔“ یاد رہے کہ حسن علی کو سوشل میڈیا پر پیزے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر ٹرول کیا جارہا تھا تو ثانیہ مرزا ان کیلئے بھی میدان میں آئیں اور دفاع کیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے تاہم ابھی بہت سفر باقی ہے ۔پاکستان کا اگلا میچ سات جون کو سری لنکا کے خلاف ہے ۔ ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے اور ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ” جس طرح گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دی اور واپس پلٹے اس پر بہت بہت مبارک ہو