پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی لیکن ایک کام ایسا کر دیا کہ آئی سی سی نے جرمانہ کر دیا

193

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
گزشتہ روز کے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کامیابی میں سب سے اہم کردارادا کیا ، انہوں نے ماہرانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 84 رنز کی اننگ کھیلی اور باولنگ کے میدان میں بھی اپنا سکا چلاتے ہوئے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز سنسنی خیز مرحلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کی تاہم اب آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانے کا سامنا ہے ۔پاکستانی ٹیم کو مقررہ وقت کے دوران ایک اوور کم کروانے پر جرمانہ کیا گیاہے ، کپتان سرفراز پر میچ فیس کا 20 فیصد اور دیگر کھلاڑیوں پر دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کامیابی میں سب سے اہم کردارادا کیا ، انہوں نے ماہرانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 84 رنز کی اننگ کھیلی اور باولنگ کے میدان میں بھی اپنا سکا چلاتے ہوئے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔ آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو جرمانے کا سامنا ہے ۔پاکستانی ٹیم کو مقررہ وقت کے دوران ایک اوور کم کروانے پر جرمانہ کیا گیاہے ، کپتان سرفراز پر میچ فیس کا 20 فیصد اور دیگر کھلاڑیوں پر دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔