کیا آپ پاکستانی ٹیم میں شامل ہوں گے؟“ پاکستانی کے اس سوال پر کرس گیل کا ایسا جواب کہ آپ بھی خوش ہو جائیں

484

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
معروف ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل اپنے کیرئیر کا آخری ورلڈکپ کھیل رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کیخلاف عمدہ نصف سنچری بھی سکور کی۔ کرس گیل کے مداح پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں


کرس گیل کے مداح پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور پاکستان میں بھی ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں مگر جب ان سے ایک منچلے پاکستانی نے یہ کہا کہ وہ پاکستانی ٹیم میں شامل ہوں گے یا نہیں؟ تو کرس گیل نے ایسا جواب دیدیا کہ تمام پاکستانی ہی خوش ہو جائیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ پاکستانی ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ”پاکستان میری ٹیم ہے۔“
Watch Video Here