ورلڈ کپ، پاکستان کے خلاف میچ کے دوران انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں نے ایسی حرکت کر دی کہ آئی سی سی نے ’ سزا‘ دیدی

243

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
انٹر نیشنل کر کٹ کونسل نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے دو بلے بازوں کو بھاری جر ما نہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں


تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے تاہم اس میچ کے دوران انگلینڈ کو نہ صرف شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ان کے دو کھلاڑیوں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھی کیا گیاہے ۔انگلینڈ کے باوہر جوفر آرچر اور بے باز جیسن رائے پر میچ فیس کا 15 ، 15 فیصد رجرمانہ کیا گیاہے ، جوفرا آرچر نے ایمپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا جبکہ جیسن رائے نے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور دونوں کھلاڑیوں نے غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں اس میچ کے دوران انگلینڈ کو نہ صرف شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ان کے دو کھلاڑیوں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ بھی کیا گیاہے جوفرا آرچر نے ایمپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا جبکہ جیسن رائے نے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور دونوں کھلاڑیوں نے غلطی کا اعتراف بھی کیا ہے ۔