قومی ٹیم کیلئے اچھی خبر ، شاداب خان کو ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار دے دیا گیا، کب روانہ ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

110

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سپن باﺅلر شاداب خان کو ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں قوم کو شاداب خان کی صحت کے بارے میں خوشخبری سنائی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ


پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں قوم کو شاداب خان کی صحت کے بارے میں خوشخبری سنائی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ شاداب خان ورلڈ کپ کیلئے فٹ ہوگئے ہیں وہ 16 مئی کو لندن روانہ ہوں گے اور 20 مئی کو برسٹل میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ شاداب خان 17 مئی کو لندن میں ڈاکٹر سے چیک اپ کرائیں گے ۔ خیال رہے کہ شاداب خان کو گزشتہ دنوں ہیپاٹائٹس سی کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کے انگلینڈ میں ٹیسٹ بھی کیے گئے تھے۔ انہیں یہ بیماری ڈینٹسٹ کے جراثیم آلود آلات کی وجہ سے لگی تھی لیکن اب پی سی بی کا کہنا ہے کہ ان کے خون میں کوئی وائرل نہیں پایا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں قوم کو شاداب خان کی صحت کے بارے میں خوشخبری سنائی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ شاداب خان ورلڈ کپ کیلئے فٹ ہوگئے ہیں وہ 16 مئی کو لندن روانہ ہوں گے اور 20 مئی کو برسٹل میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ شاداب خان 17 مئی کو لندن میں ڈاکٹر سے چیک اپ کرائیں گے ۔