پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ : دوسرا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان..!!

471

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھلا جا رہا ہے جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ سے قبل کپتان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے


میچ جیتنے کے لئے لازمی ہے کہ اوپننگ جوڑی اسکور کرے کپتان کا مزید کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کے ریکارڈ رکھنا بہت مشکل ہے ان کا ٹی ٹونٹی کا ریکارڈ بہترین ہیں یاد رہے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا 6 رنز سے ہار کا سامنہ کرنا پڑا تھا پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کو 193 رنز کا ہدف دیا تھا پاکستان کرکت ٹیم ہد کا تعقب کرتے ہوئے 20 اوورز میں 186 رنز بنا سکے تھے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی مندرجہ زیل ہے فخر زمان ، بابر اعظم ، حسین طلت ، شعیب ملک ، محمد رضوان ، آصف علی ، عماد وسیم ، شاداب خان ، فہیم اشرف، حسن علی ، عثمان شنواری پاکستان کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ پاکستان وقت کے مطابق شام 5:30 بجے شروع ہو گا تیسرا اور آخری میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ