پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل پاکستان کا عظیم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر..!!

587

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
ہیمسٹرنگ انجری کے شکاراوپنر محمد حفیظ کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شرکت مشکوک ہے،ان کو پلینگ الیون کا حصہ بنانے سے پہلے فٹنس ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ہوگا۔


جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، سابق کپتان آخری ون ڈے میں ہیمسرنگ انجری میں مبتلا ہوئے تھے اور آرام کے لیے زیادہ وقت نہ ملنے پر وہ پہلے میچ میں شرکت نہیں کر سکے تھے، اطلاعات کے مطابق سینئر بلے باز ابھی مکمل طور پر تکلیف سے نجات نہیں پا سکے۔ دوسرے ٹی ٹونٹی دوپہر کو شروع ہونا ہے، اس لیے محمد حفیظ کی دوسرے میچ میں پلینگ الیون میں شمولیت کے بہت کم امکانات ہیں۔ میچ کے آغاز سے پہلے ڈاکٹر ایک بار پھر ان کا ٹیسٹ لیں گے جس کے بعد حتمی فیصلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل کر لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے 193 کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر ہمت ہار گئی، گرین کیپس کے کپتان شعیب ملک کے 49 بھی ٹیم کے کام نہ آئے۔ پاکستان کی جانب سے عثمان شنواری نے 3 وکٹیں حاصل کیں،