زندگی اور موت کا کوئی بھروسہ نہیں قومی کرکٹر وہاب ریاض کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر..!!

1855

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر وہاب ریاض کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ کرکٹر کے گھر تعزیت کرنے والوں کی بھیڑ لگ گئی ہے ۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی تعزیتی پیغامات آنے لگ گئے ہیں۔


کرکٹر کے گھر تعزیت کرنے والوں کی بھیڑ لگ گئی ہے ۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی تعزیتی پیغا مات آنے لگ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر کے چچا شفیق ریاض دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ رحوم شفیق ریاض کا شمار لاہور کی معروف کاروباری شخصیات میں ہوتا تھا ۔ وہاب ریاض کے چچا شیخ شفیق ریاض کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی ہے ۔ جس میں لاہور کی نامور کاروابی شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر، جنرل سیکرٹری سمیت کئی عہدیدران بھی شیخ شفیق ریاض کی نمازِ جنازہ میں شریک تھے۔ شفیق ریاض شدید علیل تھے اور لاہور کے اسپتال میں انکا علاج جاری تھا تاہم طبیعت بگڑنے کی وجہ سے وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ