شاداب نے کمال کر دیا، ایسا کیچ پکڑا دیکھنے والے دنگ رہ گئے ،ویڈیو دیکھیں

145

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستانی سُپر مین شاداب خان اپنی بولنگ اور فیلڈنگ کے جوہر سے ہی مشہور ہیں اور آج تو انہوں نے اس سال کا بہترین کیچ پکڑ کر سبکو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں ویڈیو نیچے ہے


ویڈیو نیچے ہے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میںجنوبی افریقہ نے پاکستان کو6رنز سے شکست دے دی ۔تفصیل کے مطابق کیپ ٹاﺅن میں ہونے والے میچ میں شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 193رنز کاہدف دے دیاجس کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 186رنز ہی بنا سکی ۔
Watch Video