محمد رضوان کے سُپر مین کیچ نے شائقین کے دل جیت لئے، ویڈیو دیکھیں

201

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
محمد رضوان نے دھوم مچا دی عثمان شنواری کی گیند پر محمد رضوان نے ڈائیو لگا کر ایسا شاندار کیچ پکڑا سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئی، ویڈیو دیکھیں آپکا دل خوش ہو جائے گا ویڈیو نیچے ہے


تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میںجنوبی افریقہ نے پاکستان کو6رنز سے شکست دے دی ۔تفصیل کے مطابق کیپ ٹاﺅن میں ہونے والے میچ میں شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 193رنز کاہدف دے دیاجس کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 186رنز ہی بنا سکی ۔
Watch Video