آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنزکا باﺅنسر لگنے سے سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے زمین پرگرگئے، ویڈیو دیکھیں

194

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری ہے ،آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنزکا باﺅنسر لگنے سے سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے زمین پرگرگئے جس پر انہیں سٹریچر پر گراؤنڈ سے ہسپتال لےجایا گیا۔


سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری ہے کہ آسٹریلو فاسٹ بولر پیٹ کمنز کا باﺅنسر لگنے سے سری لنکن بیٹسمین کرونا رتنے زمین پر گر گئے ،آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند کرونارتنے کی گردن پرلگی جس سے وہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کاشکارہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولرکی گیند کی رفتار142کلومیٹرفی گھنٹاریکارڈ کی گئی،کرونارتنے کو سٹریچر پر گراؤنڈ سے ہسپتال لےجایا گیا،ہسپتال جاتے ہوئے سری لنکن اوپنر میڈیکل سٹاف سے باتیں کررہے تھے۔
Watch Video