جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریزمیں مین آف دی سیریز قرار پانے والے امام الحق نے وطن واپس پہنچ کر ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا..!!

143

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ میرا کام میدان میں بیٹ کے ذریعے پرفارم کرنا ہے، کھیل پر مکمل توجہ رکھ کر ناقدین کو میدان میں جواب دینے کی کوشش کرتا ہو ں۔


لاہور ایئرپورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز بہت اچھی رہی ، وہاں جاکر کھیلنے کا کافی مزہ آیا، ایک میچ میں بارش کی وجہ سے رزلٹ پر فرق پڑا، بارش نہ ہوتی تو وہ میچ پاکستان جیت سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کپتان تبدیل نہیں ہوا، سرفراز احمد دو ڈھائی سال سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، شعیب ملک قائم مقام کپتان ہیں۔امام الحق نے کہا کہ شارٹ گیندوں پر نہ کھیل پانے کا تاثر درست نہیں ، جنوبی افریقا کی کنڈیشنز بہت مختلف ہو تی ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز بہت اچھی رہی ، وہاں جاکر کھیلنے کا کافی مزہ آیا، ایک میچ میں بارش کی وجہ سے رزلٹ پر فرق پڑا، بارش نہ ہوتی تو وہ میچ پاکستان جیت سکتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کپتان تبدیل نہیں ہوا، سرفراز احمد دو ڈھائی سال سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، شعیب ملک قائم مقام کپتان ہیں۔