فخر زمان نے پکڑا شاندار کیچ، ویڈیو دیکھیں

510

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
فخر زمان نے دھوم مچا دی اماد وسیم کی گیند پر فخر زمان نے ڈائیو لگا کر ایسا شاندار کیچ پکڑا سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئی، ویڈیو دیکھیں آپکا دل خوش ہو جائے گا ویڈیو نیچے ہے


تفصیل کے مطابق کیپ ٹاﺅن میں ہونے والے میچ میں شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو6رنز سے شکست دے دی, جنوبی افریقہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 193رنز کاہدف دے دیاجس کے جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 186رنز ہی بنا سکی ۔
Watch Video