بابراعظم سے مارکھا کر مزہ تو آیا ہوگا ایک بچے نے ڈیل سٹین پر تنقید کی تو جنوبی افریقی بائولر تپ گئے ایسا جواب دے ڈالا کہ سوشل میڈیا پر کھلبلی مچ گئی..!!

745

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم کے ہاتھوں پٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بابر اعظم نے


بابر اعظم کے ہاتھوں پٹائی کے بعد ڈیل اسٹین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بابر اعظم نے تجربہ کار پیسر کے خلاف دل کھول کر اسٹروکس کھیلے تھے، ناقدین نے ڈیل اسٹین کا رعب اور دبدبہ ختم ہوجانے کی باتیں کیں اور اس کو بچے کے ہاتھوں پٹائی قرار دیتے ہوئے مذاق اڑایا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک صارف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ڈیل اسٹین نے کہا کہ میدان میں کھیلنے کا کوئی تجربہ نہ ہونے کے باوجود کمرے میں آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر تنقید کرنا بہت آسان ہے، کیا میں ایسا کررہا ہوں، کیا پاکستان کے خلاف 0-3 سے کلین سویپ اچھا نتیجہ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ انجری کی وجہ سے کیریئر دا پر لگنے کے بعد ڈیل اسٹین انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں تاہم بعض مواقع پر محسوس ہوتا کہ ان کی بولنگ میں ماضی جیسی کاٹ نہیں رہی۔